اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ملت ایران کے لیے بہت ہی اہم ہے اور اس نے ہمیشہ اسلامی انقلاب کی حفاظت کی ہے۔ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ جہاں بھی سپاہ پاسداران کسی مشکل کے حل کے لیے میدان میں آئی نہ صرف اس نے مشکل کو حل کیا بلکہ اس نے مشکلات اور زخموں پر مرحم کا کام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خرمشہر کی فتح اور آبادان کے محاصرے کو توڑنے جیسے سپاہ پاسداران کے غیرمعمولی کام مکتبی انسانوں کی تربیت کے سائے میں انجام پائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 مئی 2013 - 19:30
News ID: 416560
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ملت ایران کے لیے بہت ہی اہم ہے اور اس نے ہمیشہ اسلامی انقلاب کی حفاظت کی ہے۔